یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 4
  • 16-‏22 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 4

16-‏22 جولائی

لُوقا 10، 11

  • گیت 42 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏رحم‌دل سامری کی مثال‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 10:‏29-‏32‏—‏پہلے ایک کاہن اور پھر ایک لاوی نے اُس آدمی کی مدد نہیں کی جسے ڈاکوؤں نے لوٹ لیا تھا حالانکہ وہ بھی اُن کی طرح یہودی تھا۔ [‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 10:‏30 پر تصویریں اور ویڈیوز میں دی گئی ویڈیو ”‏یروشلیم سے یریحو کا راستہ‏“‏ چلائیں۔]‏ (‏م02 1/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 14، 15‏)‏

    • لُو 10:‏33-‏35‏—‏ایک سامری نے اُس زخمی شخص کے لیے بڑے شان‌دار طریقے سے محبت ظاہر کی۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 10:‏33، 34 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک سامری،“‏ ”‏اُس کے زخموں پر تیل اور مے لگائی اور اُس کی مرہم پٹی کی،“‏ ”‏مسافرخانے“‏‏)‏

    • لُو 10:‏36، 37‏—‏ہمیں سب لوگوں سے محبت کرنی چاہیے، صرف اُن لوگوں سے نہیں جو ہمارے جیسی حیثیت رکھتے ہوں یا ہماری نسل، قوم یا قبیلے سے ہوں۔ (‏ڈبلیو98 1/‏7 ص.‏ 31 پ.‏ 2‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 10:‏18‏—‏جب یسوع مسیح نے اپنے 70 شاگردوں سے کہا کہ ”‏مَیں دیکھ رہا ہوں کہ شیطان بجلی کی طرح آسمان سے گِر چُکا ہے“‏ تو وہ کس بات کی طرف اِشارہ کر رہے تھے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 10:‏18 پر اِضافی معلومات میں ”‏مَیں دیکھ رہا ہوں کہ شیطان بجلی کی طرح آسمان سے گِر چُکا ہے“‏‏؛ م08 15/‏3 ص.‏ 31 پ.‏ 12‏)‏

    • لُو 11:‏5-‏9‏—‏یسوع مسیح نے بار بار اِصرار کرنے والے آدمی کی جو مثال دی، اُس سے ہم دُعا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 11:‏5-‏9 پر اِضافی معلومات میں ”‏یار، مجھے تین روٹیاں دو،“‏ مجھے تنگ نہ کرو،“‏ ”‏بار بار اصرار کرنے“‏‏)‏

    • آپ نے لُوقا 10 اور 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 10:‏1-‏16

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ ایک ایسا اِعتراض اُٹھاتا ہے جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کہتا ہے کہ وہ کھانا کھا رہا تھا۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 16

  • ‏”‏غیرجانب‌دار رہنا اِتنا اہم کیوں ہے؟‏ ‏(‏میک 4:‏2)‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 15 پ.‏ 10-‏17‏، ص.‏ 177 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 26 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں