یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 6
  • گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏پاک ہو“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • غلط خواہشوں کے جال میں نہ پھنسیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ نے زمین پر جان‌داروں کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ‏”‏اپنی سوچ کا رُخ موڑ کر خود کو مکمل طور پر بدل لیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 6
ایک بھائی اِن چیزوں کے بارے میں سوچ رہا ہے جو اُس کے لیے آزمائش بن سکتی ہیں:‏ پیسہ، مہنگی گاڑی، سگریٹ اور دل‌لگی کرنے والی عورت

پاک کلام سے سنہری باتیں | یعقوب 1،‏ 2

گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ

1:‏14، 15

جب آپ کے دل میں غلط خیالات آئیں تو یہ کریں:‏

  • اپنا دھیان کسی اَور بات پر لگانے کی پوری کوشش کریں۔—‏فل 4:‏8‏۔‏

  • اِس بات پر سوچ بچار کریں کہ اگر آپ آزمائش کے سامنے گھٹنے ٹیک دیں گے تو ”‏انجام“‏ کیا ہوگا۔—‏اِست 32:‏29، اُردو جیو ورشن۔‏

  • دُعا کریں۔—‏متی 26:‏41‏۔‏

جب آپ کے دل میں غلط خیالات آئیں تو اِن کے بارے میں سوچنے کی بجائے آپ کن اچھی باتوں کے بارے میں سوچ سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں