یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 3
  • 9-‏15 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 3

9-‏15 جولائی

لُوقا 8، 9

  • گیت 5 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 9:‏57، 58‏—‏مسیح کے پیروکاروں کے لیے یہوواہ خدا پر بھروسا کرنا لازمی ہے۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 494‏)‏

    • لُو 9:‏59، 60‏—‏مسیح کے پیروکار خدا کی بادشاہت کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے ہیں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 9:‏59، 60 پر اِضافی معلومات میں ”‏اپنے باپ کو دفن کروں،“‏ ”‏مُردوں کو اپنے مُردے دفن کرنے دیں“‏‏)‏

    • لُو 9:‏61، 62‏—‏مسیح کے پیروکار دُنیا کی چیزوں کی وجہ سے اپنا دھیان بٹنے نہیں دیتے۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 9:‏61، 62 پر تصویریں اور ویڈیوز میں ”‏ہل چلانا“‏‏؛ م12 1/‏4 ص.‏ 23 پ.‏ 11-‏13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 8:‏3‏—‏یہ مسیحی عورتیں یسوع مسیح اور رسولوں کی ”‏خدمت“‏ کیسے کرتی تھیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 8:‏3 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُن کی خدمت کرتی تھیں“‏‏)‏

    • لُو 9:‏49، 50‏—‏یسوع مسیح نے اُس شخص کو منع کیوں نہیں کِیا جو اُن کے نام سے بُرے فرشتوں کو نکال رہا تھا حالانکہ وہ اُن کا پیروکار نہیں تھا؟ (‏م08 15/‏3 ص.‏ 31 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے لُوقا 8 اور 9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 8:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م12 1/‏3 ص.‏ 29، 30 پ.‏ 11-‏15‏—‏موضوع:‏ کیا ہمیں اُن قربانیوں پر پچھتانا چاہیے جو ہم نے بادشاہت کی خاطر دی ہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 2

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 15 پ.‏ 1-‏9

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 15 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں