پاک کلام سے سنہری باتیں | مرقس 7، 8
اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں
یسوع مسیح نے کہا: ’میری پیروی کرتے رہیں۔‘ اِس لیے ہمیں ثابتقدمی سے مسیح کی پیروی کرتے رہنا چاہیے۔ آپ اِن باتوں کے سلسلے میں ثابتقدمی کیسے ظاہر کر سکتے ہیں:
دُعا؟
ذاتی مطالعہ؟
مُنادی؟
اِجلاسوں میں حاضر ہونا؟
اِجلاسوں میں جواب دینا؟