یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 2
  • 7-‏13 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7-‏13 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 2

7-‏13 مئی

مرقس 7، 8

  • گیت 5 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مر 8:‏34‏—‏مسیح کی پیروی کرنے کے لیے ہمیں اپنے لیے جینا چھوڑنا ہوگا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 8:‏34 پر اِضافی معلومات میں ”‏اپنے لیے جینا چھوڑ دے“‏‏؛ ڈبلیو92 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 14‏)‏

    • مر 8:‏35-‏37‏—‏یسوع مسیح نے دو ایسے سوال اُٹھائے جن پر غور کرنے سے ہم زیادہ اہم باتوں پر توجہ دینے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ (‏م08 1/‏10 ص.‏ 28، 29 پ.‏ 3، 4‏)‏

    • مر 8:‏38‏—‏مسیح کی پیروی کرنے کے لیے دلیری کی ضرورت ہے۔ (‏جے‌وائے ص.‏ 143 پ.‏ 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 7:‏5-‏8‏—‏فریسیوں کے لیے ہاتھ دھوئے بغیر کھانا کھانا اِتنا بڑا مسئلہ کیوں تھا؟ (‏م16‏.‏08 ص.‏ 30 پ.‏ 1-‏4‏)‏

    • مر 7:‏32-‏35‏—‏یسوع مسیح نے اِس بہرے شخص کے جذبات اور احساسات کا جس طرح لحاظ رکھا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏م00 15/‏2 ص.‏ 17، 18 پ.‏ 9-‏11‏)‏

    • آپ نے مرقس 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 7:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 165، 166 پ.‏ 6، 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 7

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 12 پ.‏ 1-‏8

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 52 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں