یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 2
  • ‏”‏تُم مَلکی‌صدق جیسے کاہن ہو اور ہمیشہ رہو گے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏تُم مَلکی‌صدق جیسے کاہن ہو اور ہمیشہ رہو گے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 2
یسوع مسیح آسمان پر تخت پر بیٹھے ہیں اور اُن کے ہاتھ میں عصا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | عبرانیوں 7،‏ 8

‏”‏تُم مَلکی‌صدق جیسے کاہن ہو اور ہمیشہ رہو گے“‏

7:‏1-‏3،‏ 17

یسوع مسیح کس لحاظ سے مَلکی‌صدق جیسے ہیں؟‏

  • 7:‏1‏—‏وہ بادشاہ اور کاہن ہیں۔‏

  • 7:‏3،‏ 22-‏25‏—‏نہ اُنہیں کسی کی جگہ مقرر کِیا گیا اور نہ اُن کی جگہ کوئی اَور مقرر ہوا۔‏

  • 7:‏5، 6،‏ 14-‏17‏—‏وہ کسی خاص قبیلے سے تعلق کی بِنا پر نہیں بلکہ یہوواہ کی طرف سے کاہن مقرر ہوئے۔‏

بنی اِسرائیل کا ایک کاہنِ‌اعظم جس نے کاہنِ‌اعظم کا لباس پہنا ہوا ہے۔‏

کاہن کے طور پر مسیح کا عہدہ ہارون کی نسل سے آنے والے کاہنوں کے عہدے سے افضل کیسے ہے؟‏ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1113 پ.‏ 4، 5‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں