یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مئی ص.‏ 3
  • مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • والدین!‏ بپتسمے کے لائق بننے میں اپنے بچوں کی مدد کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • بپتسمہ لینا کیوں ضروری ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • اَے اولاد والو!‏ اپنے بچوں کی محبت سے تربیت کرو
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • والدین!‏ اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مئی ص.‏ 3
ایک بچے نے بپتسمہ لیا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

مسیحی والدین کے لیے اِس سے زیادہ خوشی کی بات اَور کوئی نہیں کہ اُن کا بچہ ”‏اپنے لیے جینا چھوڑ دے اور اپنی سُولی اُٹھائے اور [‏مسیح کی]‏ پیروی کرتا رہے۔“‏ (‏مر 8:‏34؛‏ 3-‏یوح 4‏)‏ والدین اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ مسیح کی پیروی کرنے، یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے اور بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہو سکیں؟ بچے کے کن کاموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بپتسمے جیسا اہم قدم اُٹھانے کے لیے تیار ہے؟‏

جائیں، شاگرد بنائیں اور اُن کو بپتسمہ دیں

کتاب ‏”‏جائیں،‏ شاگرد بنائیں اور اُن کو بپتسمہ دیں“‏ کے صفحہ 4، 5 پر ”‏والدین کے لیے کچھ معلومات“‏ کو پڑھیں اور پھر اِن سوالوں پر سوچ بچار کریں:‏

  1. شاگرد کسے کہتے ہیں؟‏

  2. والدین کو اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہیے؟‏

  3. بچے اپنی عمر کے مطابق اِن آیتوں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں تاکہ وہ بپتسمہ لینے کے لائق ہو سکیں؟‏

    • کُل 3:‏20

    • لُو 2:‏46

    • زبور 122:‏1

    • متی 4:‏4

    • متی 6:‏33

    • 1-‏کُر 15:‏33

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں