یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 فروری ص.‏ 6
  • آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • اپنے لئے نہ جئیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • خود ایثاری کے جذبے کے ساتھ یہوواہ کی خدمت کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • وہ وفاداری کے اِمتحانوں پر پورے اُترے
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 فروری ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 16،‏ 17

آپ کس کی سوچ رکھتے ہیں؟‏

16:‏21-‏23

یسوع مسیح پطرس سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اُن کے سامنے سے ہٹ جائیں۔‏
  • اگرچہ پطرس نے نیک‌نیتی سے یسوع مسیح سے بات کی لیکن یسوع مسیح نے فوراً اُن کی غلط سوچ کو درست کِیا۔‏

  • یسوع مسیح جانتے تھے کہ یہ وقت ”‏خود پر رحم“‏ کرنے کا نہیں ہے۔ دراصل شیطان تو چاہتا ہی یہ تھا کہ یسوع مسیح اِس نازک گھڑی میں ہوشیار اور بیدار نہ رہیں۔‏

16:‏24

یسوع مسیح نے تین ایسے کام بتائے جنہیں کرنے سے ہم خدا کی مرضی کے مطابق چل سکتے ہیں۔ اِن کاموں میں کیا کچھ شامل ہے؟‏

  • اپنے لیے جینا چھوڑ دیں

  • اپنی سُولی اُٹھائیں

  • یسوع کی پیروی کرتے رہیں

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں