یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 3
  • جائیں، شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں، کہاں اور کیسے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جائیں، شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں، کہاں اور کیسے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏اُنکو اُن سب باتوں پر عمل کرنے کی تعلیم دو جنکا مَیں نے تُم کو حکم دیا‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یسوع کے حکموں پر عمل کرنے میں دوسروں کی مدد کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • حلیموں کو خدائی راہ پر چلنا سکھائیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • کاہنوں کے لباس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 3
یسوع اپنے پیروکاروں کو شاگرد بنانے کا حکم دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | متی 27، 28

جائیں، شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں، کہاں اور کیسے؟‏

28:‏18-‏20

کیوں؟‏ یسوع مسیح کو یہوواہ خدا کی طرف سے بہت سا اِختیار ملا ہے۔‏

کہاں؟‏ یسوع مسیح نے اپنے پیروکاروں کو حکم دیا کہ وہ ”‏سب قوموں کے لوگوں کو شاگرد بنائیں۔“‏

دوسروں کو اُن باتوں پر عمل کرنے کی تعلیم دینا جن کا یسوع مسیح نے حکم دیا ہے، ایک جاری رہنے والا عمل ہے۔‏

  • ایک آدمی کو بائبل کورس کرایا جا رہا ہے۔‏

    ہم دوسروں کو یسوع مسیح کے حکموں کے بارے میں کیسے سکھاتے ہیں؟‏

  • بائبل کورس کرنے والے شخص کی مدد کی جا رہی ہے تاکہ وہ یسوع کی تعلیمات پر عمل کر سکے۔‏

    ہم بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں تاکہ وہ یسوع مسیح کی تعلیمات پر عمل کریں؟‏

  • ایک مبشر بائبل کورس کرنے والے شخص کے ساتھ مل کر مُنادی کر رہا ہے۔‏

    ہم بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی مدد کیسے کرتے ہیں تاکہ وہ یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں