یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اپریل ص.‏ 3
  • 9-‏15 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اپریل ص.‏ 3

9-‏15 اپریل

متی 27، 28

  • گیت 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏جائیں، شاگرد بنائیں—‏لیکن کیوں، کہاں اور کیسے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 28:‏18‏—‏یسوع مسیح کے پاس بہت سا اِختیار ہے۔ (‏م04 1/‏7 ص.‏ 8 پ.‏ 4‏)‏

    • متی 28:‏19‏—‏یسوع مسیح نے پوری دُنیا میں مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کی مہم چلانے کا حکم دیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 28:‏19 پر اِضافی معلومات میں ”‏شاگرد بنائیں،“‏ ”‏سب قوموں کے لوگوں کو“‏‏)‏

    • متی 28:‏20‏—‏ہمیں لوگوں کی مدد کرنی چاہیے تاکہ وہ یسوع مسیح کی تعلیمات حاصل کریں اور اِن پر عمل کریں۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 28:‏20 پر اِضافی معلومات‌میں ”‏اُن کو .‏ .‏ .‏ سکھائیں“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 27:‏51‏—‏پردے کا پھٹ کر دو حصے ہو جانا کس بات کی طرف اِشارہ کرتا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 27:‏51 پر اِضافی معلومات میں ”‏پردہ،“‏ ”‏مُقدس مقام“‏‏)‏

    • متی 28:‏7‏—‏یہوواہ کے فرشتے نے اُن عورتوں کو عزت کیسے دی جو یسوع کی قبر پر آئی تھیں؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں متی 28:‏7 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُن کے شاگردوں کو بتائیں کہ ”‏یسوع کو مُردوں میں سے زندہ کر دیا گیا ہے“‏“‏‏)‏

    • آپ نے متی 27 اور 28 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 27:‏38-‏54

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 213، نکتہ نمبر 15‏—‏موضوع:‏ سچے مسیحی خدا کی عبادت کرنے کے لیے صلیب کا اِستعمال کیوں نہیں کرتے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 44

  • ‏”‏مُنادی کرنا اور تعلیم دینا شاگرد بنانے کے لیے لازمی ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ اِس حصے پر بات کرتے ہوئے یہ ویڈیوز چلائیں:‏ ‏”‏بغیر ہمت ہارے ‏’‏خوش‌خبری سناتے رہیں‘‏—‏غیرمنظم گواہی دیتے وقت اور گھر گھر مُنادی کرتے وقت‏“‏ اور ‏”‏بغیر ہمت ہارے ‏’‏خوش‌خبری سناتے رہیں‘‏—‏عوامی جگہوں پر گواہی دیتے وقت اور شاگرد بناتے وقت۔‏‏“‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 11 پ.‏ 1-‏9

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 36 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں