یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏09 ص.‏ 8
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • رسالے کیسے پیش کریں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 2/‏09 ص.‏ 8

رسالے کیسے پیش کریں؟‏

مینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏آجکل پوری دُنیا میں لوگ یسوع کی ماں، مریم کے بارے میں مختلف نظریات رکھتے ہیں۔ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ خدا کا کلام واضح کرتا ہے کہ مریم تاریخ کی ایک اہم شخصیت تھی۔ [‏لوقا ۱:‏۳۰-‏۳۲ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم اُس کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏اکثر لوگ کامیابی کو دولت، شہرت اور اختیار سے منسوب کرتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کامیابی کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ بائبل کے مطابق کیا چیز کامیابی کا باعث بنتی ہے۔ [‏زبور ۱:‏۱-‏۳ کو پڑھیں۔]‏ اِس مضمون میں چھ مختلف اُصولوں پر بات کی گئی ہے جو کامیابی حاصل کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۶ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏بہت سے لوگ دُعا کرتے ہیں کہ خدا کا نام پاک مانا جائے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ وہ نام کیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر زبور ۸۳:‏۱۸ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ خدا کے نام کی اہمیت پر روشنی ڈالتا اور بیان کرتا ہے کہ ہم خدا کے نزدیک کیسے جا سکتے ہیں؟“‏ صفحہ ۳ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏آجکل لوگ دُعا کرتے وقت بہت سے آلات استعمال کرتے ہیں جیسے‌کہ مالا یا روزری وغیرہ۔ آپ کے خیال میں کیا اِن آلات کو استعمال کرنے سے خدا ہماری دُعائیں سنتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ آئیں دیکھیں کہ یسوع مسیح نے دُعا کے بارے میں کیا کہا۔ [‏متی ۶:‏۷ کو پڑھیں۔]‏ یہ مضمون بیان کرتا ہے کہ ہم دُعا کے ذریعے خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۱۸ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں