مُنادی کے متعلق حوصلہافزا رپورٹ
ہم پائنیر خدمت کرنے والوں کی محنت کی بہت قدر کرتے ہیں۔ اکتوبر کے مہینے میں خاص پائنیروں نے اوسطاً ۱۲ لوگوں کے ساتھ، باقاعدہ پائنیروں نے اوسطاً ۶ لوگوں کے ساتھ اور امدادی پائنیروں نے اوسطاً ۳ لوگوں کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کِیا۔ ہم بہت خوش ہیں کہ ہماری کلیسیاؤں میں ایسے محنتی بہنبھائی ہیں جو ہمارے علاقے میں بادشاہت کی مُنادی کرنے میں پیشپیش رہتے ہیں۔
[صفحہ ۳-۶ پر چارٹ]
یہوواہ کے گواہوں کے خدمتی سال ۲۰۰۸ کی عالمی رپورٹ
(چھپے ہوئے صفحے کو دیکھیں)