یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏09 ص.‏ 1
  • ہفتہ شروع از مارچ ۹

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ شروع از مارچ ۹
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • ذیلی عنوان
  • ہفتہ شروع از مارچ ۹
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
خدم 3/‏09 ص.‏ 1

ہفتہ شروع از مارچ ۹

ہفتہ شروع از مارچ ۹

گیت ۳۳

□ کلیسیائی بائبل مطالعہ:‏

بی‌ایچ باب ۱ پ.‏ ۱۴-‏۱۷‏، اور مزید معلومات صفحہ ۱۹۵-‏۱۹۷

□ مسیحی خدمتی سکول:‏

بائبل پڑھائی:‏ پیدایش ۴۰-‏۴۲

نمبر ۱:‏ پیدایش ۴۰:‏۱-‏۱۵

نمبر ۲:‏ یہوواہ کی پرستش کے لئے غیرت (‏جی‌ٹی باب ۱۶‏)‏

نمبر ۳:‏ خودمختاری کی رُوح سے بچیں!‏

□ خدمتی اجلاس:‏

گیت ۴۱

۵ منٹ:‏ اعلانات۔ ایک یا دو مبشروں کو یہ بتانے کی دعوت دیں کہ اُنہوں نے رسالے کیسے پیش کئے اور صاحبِ‌خانہ نے کیا ردِعمل دکھایا۔‏

۱۵ منٹ:‏ جب لوگ آپ کے عقیدوں کے بارے میں سوال کریں۔ دسمبر ۱، ۱۹۹۸ کے مینارِنگہبانی میں سے مضمون ”‏اپنے ایمان کا دفاع کرنا“‏ صفحہ ۲۶-‏۳۱ پر مبنی تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔ مظاہرہ کرائیں کہ ایک مبشر اپنے ایک ایسے ساتھی کارکُن یا ہم‌جماعت کو کیسے جواب دے سکتا ہے جو ہمارے عقیدوں کے بارے میں سوال پوچھتا ہے۔ مبشر ”‏نرم‌مزاجی اور احترام کے ساتھ“‏ جواب دیتا ہے۔—‏۱-‏پطر ۳:‏۱۵‏، نیو اُردو بائبل ورشن۔‏

۱۵ منٹ:‏ ‏”‏سال کی اہم‌ترین تقریب کے لئے تیاری کریں۔“‏ تقریر اور سامعین سے بات‌چیت۔ یادگاری کی تقریب کے سلسلے میں کلیسیا کے بندوبست کے بارے میں بتائیں۔‏

گیت ۴۲

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں