یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏07 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 11/‏07 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی نومبر

‏”‏بہتیرے لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں اتنے نااُمید ہیں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جوکچھ کرنا ہے بس آج ہی کر لیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یسوع نے متی ۶:‏۳۴ میں ایک دلچسپ بات کہی تھی۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم کیسے مستقبل کے لئے منصوبہ‌سازی کر سکتے اور اِس کی بابت حد سے زیادہ پریشان ہونے سے گریز کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آپ کے خیال میں والدین ایسی مشورت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں جو اُن کے لئے واقعی مددگار ثابت ہو؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ بائبل میں ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶ میں کیا وعدہ کِیا گیا ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بچوں کی عمدہ پرورش کرنے کے سلسلے میں بائبل والدین کو کتنی عملی مدد فراہم کر سکتی ہے۔“‏

مینارِنگہبانی دسمبر

‏”‏آپ اِس سوال کا کیا جواب دیں گے؟ [‏سرِورق پر دئے گئے سوال کو پڑھیں اور جواب دینے دیں۔]‏ خدا کا مقصد تمام انسانوں کو متحد کرنا ہے۔ [‏زبور ۴۶:‏۸، ۹ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل انسانوں کو متحد کرنے کے بارے میں کیا کہتی ہے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

کسی نوجوان سے ملتے وقت آپ کچھ یوں کہہ سکتے ہیں:‏ ”‏بہتیرے نوجوانوں کو اُن کے بارے میں اُڑائی جانے والی افواہوں کی وجہ سے دُکھ پہنچا ہے۔ کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا ہوا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اگر ہمارے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے تو بائبل کی اچھی مشورت اِس سلسلے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم خود کو افوائیں پھیلانے سے کیسے روک سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۱۲ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں اور اِس میں سے کوئی ایک حوالہ پڑھ کر سنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں