یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏03 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 11/‏03 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی نومبر ۱۵

‏”‏ماضی میں بہتیرے یہ ایمان رکھتے تھے کہ ایک دن زمین فردوس بن جائیگی۔ آجکل بعض کو شک ہے کہ آیا یہ زمین قائم بھی رہیگی یا نہیں۔ آپ زمین کے مستقبل کی بابت کیا نظریہ رکھتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں بائبل اسکی بابت کیا بیان کرتی ہے۔ [‏زبور ۳۷:‏۱۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ مزید بیان کرتا ہے کہ بائبل زمین کی بابت کیا پیشینگوئی کرتی ہے۔“‏

جاگو!‏ نومبر ۲۲

‏”‏بعض لوگ پریشان ہیں کہ ماحول کو پہنچنے والا نقصان ناقابلِ‌تلافی ہے۔ آپکے خیال میں کیا صورتحال مایوس‌کُن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ خالق کا یہ مقصد نہیں تھا کہ زمین غیرآباد کوڑے کا ڈھیر بن جائے۔ [‏یسعیاہ ۴۵:‏۱۸ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ زمین کو کیسے بچایا جائیگا۔“‏

مینارِنگہبانی دسمبر ۱

‏”‏بعض لوگ خدا پر ایمان کھو رہے ہیں۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ وہ اس قِسم کے مشکل سوالات کے جواب حاصل نہیں کر سکتے ہیں۔ [‏صفحہ ۶ کے بکس سے مثال دیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ خدا پر حقیقی ایمان رکھنے کے ایک اہم پہلو پر بات‌چیت کرتا ہے۔“‏ فلپیوں ۱:‏۹ پڑھیں۔‏

جاگو!‏ دسمبر ۸

‏”‏آپکے خیال میں کیا کبھی انسان یہاں بیان‌کردہ حالات سے لطف‌اندوز ہوگا۔ [‏یسعیاہ ۱۴:‏۷ پڑھیں۔ اسکے بعد جواب دینے دیں۔]‏ اس رسالے میں ایسی عملی معلومات ہیں جن سے ہم خدا کے وعدوں کا انتظار کرتے ہوئے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔“‏ مضمون ”‏آپ کیسے غلط خواہشات کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟ کو نمایاں کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں