یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏08 ص.‏ 8
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
خدم 11/‏08 ص.‏ 8

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی نومبر ۱

‏”‏بے‌یقینی کے اِس دَور میں لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں جاننے کے لئے بے‌تاب ہیں۔ کیا چیز آپ کو مستقبل کے بارے میں پُراُمید رہنے میں مدد دے سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ مہربانی سے خدا کے کلام میں درج اِس وعدے پر غور کریں۔ [‏یسعیاہ۶۵:‏۱۷ کو پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ ایسی وجوہات پیش کرتا ہے جو ہمیں مستقبل کی بابت پُراُمید رہنے کی یقین‌دہانی کراتی ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آجکل کی تفریح لوگوں کی پُراسرار علوم میں دن‌بدن بڑھتی ہوئی دلچسپی کو ظاہر کرتی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا روحوں سے رابطہ رکھنا اور جادوٹونے میں دلچسپی لینا خطرے سے خالی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اِس کے بعد استثنا ۱۸:‏۱۰-‏۱۸ کو پڑھیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ بائبل روحوں سے رابطہ رکھنے کے خطرات کے بارے میں کیا بیان کرتی ہے۔“‏ رسالہ کھول کر صفحہ۱۰ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

مینارِنگہبانی دسمبر۱

‏”‏ہمیشہ تک دوزخ میں عذاب سہنے کی تعلیم پانے کی وجہ سے بیشتر لوگ ایک پُر محبت خدا پر ایمان رکھنا مشکل پاتے ہیں۔ اِس سلسلے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل واضح طور پر بیان کرتی ہے کہ خدا ظالم نہیں ہے۔ [‏حزقی‌ایل ۱۸:‏۲۳ کو پڑھیں۔]‏ یقیناً اِس رسالے میں پیش کی جانے والی بائبل پر مبنی دلیلیں آپ کے لئے فائدہ‌مند ثابت ہوں گی۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏شادی‌شُدہ لوگ بہت زیادہ دباؤ کا شکار ہیں۔ بیشتر شادیاں طلاق کی وجہ سے ٹوٹ رہی ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا بائبل کی اِس نصیحت پر عمل کرنا شادی کو کامیاب بنانے میں مدد دے سکتا ہے؟ [‏امثال ۱۲:‏۱۸ کو پڑھیں۔ پھر جواب دینے دیں۔]‏ اِس رسالے میں بہت سے ایسے بائبل اُصولوں کو زیرِبحث لایا گیا ہے جو شادی‌شُدہ لوگوں کو اپنے ازدواجی رشتے کو مضبوط رکھنے میں مدد دے سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں