یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏07 ص.‏ 7
  • سوالی بکس

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوالی بکس
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏باطل چیزوں‘‏ کی جستجو سے گریز کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ہوشیار رہیں!‏ انٹرنیٹ پر دھوکا نہ کھائیں
    جاگو!‏—‏2012ء
  • براہِ‌مہربانی فوراً ملاقات کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • خط کا نمونہ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 11/‏07 ص.‏ 7

سوالی بکس

▪ کیا لوگوں میں تقسیم کئے جانے والے لٹریچر پر اپنا ای‌میل ایڈریس لکھنا موزوں ہے؟‏

بعض مبشر لوگوں کو پیش کئے جانے والے رسالوں یا اشتہاروں پر اپنا ای‌میل ایڈریس لکھ دیتے یا اِس کا لیبل چسپاں کر دیتے ہیں۔ اِس طرح، اِن مطبوعات کو قبول کرنے والے لوگ اضافی معلومات حاصل کرنے کیلئے مبشروں سے رابطہ کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے ایسی کوششیں کرنا واقعی ایک نیکی ہے۔ چونکہ ہماری مستند ویب‌سائٹ کا ایڈریس رسالوں اور اشتہاروں کے پیچھے لکھا ہوتا ہے اِس لئے یہ بہتر ہوگا کہ ہم لٹریچر پر اپنا ذاتی ای‌میل ایڈریس نہ لکھیں۔‏

اگر مبشر واپسی ملاقات کرتے وقت علاقے میں ملنے والے لوگوں کو رابطے کے لئے الگ کاغذ پر اپنے بارے میں معلومات لکھ کر دیتا ہے تو یہ اُس کا ذاتی فیصلہ ہے۔ ہمیں دلچسپی رکھنے والے لوگوں سے یہ توقع نہیں کرنی چاہئے کہ وہ مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں بلکہ ہمیں خود اُن سے دوبارہ ملنے کا بندوبست بنانے کے لئے پہل کرنی چاہئے۔ جب کسی شخص کے ساتھ رُوبرو بات‌چیت کی جاتی ہے تو اُس کے لئے حقیقی دلچسپی ظاہر کرنا زیادہ آسان ہو سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں