یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏06 ص.‏ 14
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 10/‏06 ص.‏ 14

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱

کسی حالیہ مقامی واقعے کا ذکر کریں جس کی بابت لوگ پریشان ہیں۔ پھر پوچھیں:‏ ”‏آپ کے خیال میں کیا ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱ کا صحیفہ ہمارے زمانہ کی بابت بالکل دُرست بیان کرتا ہے؟ [‏پڑھیں اور جواب دینے دیں۔]‏ اس مضمون میں ایسے ثبوت پیش کئے گئے ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ ہم آخری زمانہ میں رہ رہے ہیں۔ نیز یہ واضح کرتا ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہئے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏بہتیرے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آیا سائنسی لحاظ سے یہ بات دُرست ہے کہ خدا نے ہی زمین کو خلق کِیا تھا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر عبرانیوں ۳:‏۴ پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ رسالہ ایسے ثبوت پیش کرتا ہے جو بعض سائنسدانوں کے خالق پر ایمان لانے کا باعث بن سکتے ہیں۔“‏

مینارِنگہبانی نومبر ۱

‏”‏خدا آسمان پر رہتا ہے اِس لئے کچھ لوگوں کے خیال میں خدا کو جاننا ناممکن ہے۔ کیا آپ نے بھی کبھی ایسا محسوس کِیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یوحنا ۱۷:‏۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم کیسے خدا کو جان سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏ہم سب اچھی صحت چاہتے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ آجکل بہتیرے ڈاکٹر مریض کو خون لگانے سے کیوں ہچکچاتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اِس کی وجہ بیان کرتا ہے۔ اس کے علاوہ، یہ واضح کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق خدا خون کو کیوں قیمتی خیال کرتا ہے۔“‏ پڑھیں احبار ۱۷:‏۱۱۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں