یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏07 ص.‏ 16
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 10/‏07 ص.‏ 16

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱

‏”‏کیا آپ نے کبھی یہ کہا ہے کہ ’‏کاش مَیں نے ایسا نہ کِیا ہوتا!‏‘‏؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ ہم سب اکثر ایسے فیصلے کرتے ہیں جن پر ہمیں بعد میں پچھتانا پڑتا ہے۔ [‏یرمیاہ ۱۰:‏۲۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ بائبل میں پائی جانے والی عملی مشورت درست فیصلے کرنے میں ہماری مدد کیسے کرتی ہے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

‏”‏آپ کے خیال میں والدین ایسی مشورت کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں جو اُن کے لئے مددگار ہو؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ بائبل ۲-‏تیمتھیس ۳:‏۱۶ میں کیا نصیحت کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل والدین کو اپنے بچوں کی پرورش کرنے کے سلسلے میں عملی مدد کیسے فراہم کر سکتی ہے۔“‏

مینارِنگہبانی نومبر ۱

‏”‏بہتیرے لوگ اپنے مستقبل کے بارے میں نااُمید ہیں اسلئے وہ صرف آج ہی کیلئے جیتے ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یسوع نے متی ۶:‏۳۴ میں ایک دلچسپ بات کہی۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ ہم مستقبل کیلئے منصوبہ‌سازی کرکے حد سے زیادہ پریشان ہونے سے کیسے بچ سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر-‏دسمبر

کسی نوجوان سے ملتے وقت آپ کچھ یوں کہہ سکتے ہیں:‏ ”‏بہتیرے نوجوانوں کو اُن کے بارے میں اُڑائی جانے افواہوں کی وجہ سے نقصان اُٹھانا پڑتا ہے۔ کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اگر ہم اِس سے متاثر ہوئے ہیں تو بائبل کی اچھی مشورت ہماری مدد کر سکتی ہے۔ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہم خود کو افوائیں پھیلانے سے کیسے روک سکتے ہیں۔“‏ صفحہ ۱۲ سے شروع ہونے والے مضمون کو نمایاں کریں اور اِس میں سے کوئی ایک حوالہ پڑھ کر سنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں