یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 10/‏03 ص.‏ 12
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 10/‏03 ص.‏ 12

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اکتوبر ۱۵

‏”‏بہت سے فیصلے ہماری زندگی پر دُوررس اثرات ڈالتے ہیں۔ غیردانشمندانہ فیصلے کرنے سے بچنے کیلئے کیا چیز ہماری مدد کر سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر امثال ۳:‏۶ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ دانشمندانہ فیصلے کرنے میں ہماری مدد کیلئے بائبل پر مبنی پانچ رہبر اُصول فراہم کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اکتوبر ۲۲

‏”‏کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ آجکل ہم ایسے جراثیموں کی بابت بہت سنتے ہیں جن پر کوئی طریقۂ‌علاج اثر نہیں کرتا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ اس کی وجہ کا جائزہ لینے کے علاوہ ذاتی تحفظ کیلئے مشورے بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ بیماری سے پاک دُنیا کے لئے بائبل کے وعدے پر بھی روشنی ڈالتا ہے۔“‏ پڑھیں یسعیاہ ۳۳:‏۲۴‏۔‏

مینارِنگہبانی نومبر ۱

‏”‏ہم سب کبھی نہ کبھی دھوکا کھا جاتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ’‏کیا مَیں کسی پر اعتماد کر سکتا ہوں؟‘‏ [‏جواب دینے دیں۔ پھر امثال ۳:‏۵‏۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ ہمیں خدا پر پورا بھروسا کیوں رکھنا چاہئے۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم قابلِ‌اعتماد لوگوں کا تعیّن کیسے کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ نومبر ۸

‏”‏پٹرولیم سے بننے والی چیزیں اب زندگی کے ہر حلقے میں استعمال ہوتی ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ انکے بغیر زندگی کیسی ہوگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ تیل کو جدید معاشرے میں اتنی اہم حیثیت کیسے حاصل ہوئی۔ اس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہمیں یہ فکر کرنے کی ضرورت کیوں نہیں ہے کہ ایک دن تیل ختم ہو جائیگا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں