یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏04 ص.‏ 3
  • یادگار کیلئے یاددہانیاں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یادگار کیلئے یاددہانیاں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل کے لئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • یادگار کے لئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • یادگار کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • میموریل کی یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
خدم 3/‏04 ص.‏ 3

یادگار کیلئے یاددہانیاں

اس سال یادگار کی تقریب اتوار، اپریل ۴ کو منائی جائیگی۔ بزرگوں کو مندرجہ‌ذیل باتوں پر توجہ دینی چاہئے:‏

▪ اجلاس کے وقت کا تعیّن کرتے ہوئے، اس بات کا یقین کر لیں کہ علامات غروبِ‌آفتاب سے پہلے پیش نہ کی جائیں۔‏

▪ مقرر سمیت ہر شخص کو تقریب کے صحیح وقت اور جگہ سے مطلع کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ موزوں روٹی اور مے کا بندوبست کِیا جانا چاہئے۔—‏فروری ۱۵، ۲۰۰۳ کے مینارِنگہبانی کے صفحہ ۱۴، ۱۵ کو دیکھیں۔‏

▪ پلیٹیں، گلاس اور مناسب میز اور میزپوش پہلے ہی سے ہال میں رکھ دینے چاہئیں۔‏

▪ کنگڈم ہال یا اجلاس کی کسی دوسری جگہ کو قبل‌ازوقت اچھی طرح صاف کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ حاضرباشوں اور خدمتگاروں کو پہلے ہی سے منتخب کرنے کیساتھ ساتھ مناسب طریقۂ‌کار اور اُنکے فرائض، لباس اور آرائش کی بابت پیشگی ہدایات دے دینی چاہئیں۔‏

▪ اُن تمام ممسوح اشخاص کو علامات پیش کرنے کا بندوبست کِیا جانا چاہئے جو کسی معذوری کی وجہ سے حاضر ہونے سے قاصر ہیں۔‏

▪ جب ایک سے زیادہ کلیسیاؤں کیلئے ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کرنے کا انتظام کِیا جاتا ہے تو برآمدوں، دروازوں، عوامی‌گزرگاہوں اور پارکنگ کی جگہ پر غیرضروری مجمع لگانے سے گریز کرنے کیلئے کلیسیاؤں کے درمیان اچھا رابطہ ہونا چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں