یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏03 ص.‏ 14
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 3/‏03 ص.‏ 14

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی فروری ۱۵

‏”‏آپ کے خیال میں کیا یسوع کی تعلیمات ہمارے زمانے کیلئے عملی ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ آپ یقیناً یسوع کے اس حکم سے اتفاق کرینگے جو اُس نے اپنی زندگی کے آخری دن پر دیا تھا۔ [‏یوحنا ۱۵:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ اُس دن یسوع نے اَور بھی اہم سبق سکھائے تھے۔ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم ان سے کیسے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ فروری ۲۲

‏”‏کیا آپ نے غور کِیا ہے کہ آجکل بہتیرے لوگوں کو نیند نہیں آتی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ فکر یا پریشانی اس کا باعث ہو سکتی ہے۔ [‏واعظ ۵:‏۱۲ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بے‌خوابی کی چند وجوہات کے جائزے کے علاوہ، سونے کی عادات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں چند عملی تجاویز بھی پیش کرتا ہے۔“‏

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏یہاں پر اُس کھانے کی تصویر دی گئی ہے جسے روایتاً آخری کھانا کہا جاتا ہے۔ [‏رسالے کا سرِورق اور پُشت دکھائیں۔]‏ کیا آپ جانتے تھے کہ مسیحیوں کو یہ واحد تقریب منانے کا حکم دیا گیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ اسکے بعد لوقا ۲۲:‏۱۹ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ یہ تقریب اتنی اہم کیوں ہے اور آپ پر کیسے اثرانداز ہوتی ہے۔“‏

جاگو!‏ مارچ ۸

‏”‏کیا یہ افسوس کی بات نہیں کہ منشیات نے بہتیری نوجوان زندگیوں کو برباد کر دیا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اکثر مسائل اُس وقت پیدا ہوتے ہیں جب نوجوان غلط لوگوں کی صحبت میں پڑ جاتے ہیں۔ [‏۱-‏کرنتھیوں ۱۵:‏۳۳ پڑھیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ اس بات کا جائزہ لیتا ہے کہ کونسے اثرات نوجوانوں کو منشیات استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور والدین اُنکی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں