یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏07 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 3/‏07 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی مارچ ۱

‏”‏بہتیرے لوگوں کے خیال میں تمام مذاہب خدا کی طرف لے جاتے ہیں؟ آپ کے خیال میں کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ ایک شخص کس مذہب کا انتخاب کرتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ اِس مشورت پر غور کریں۔ [‏۱-‏یوحنا ۴:‏۱ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ کیسے ہم اس بات کا جائزہ لے سکتے ہیں کہ آیا مذہب کی تعلیمات خدا کی طرف سے ہیں یا نہیں۔ رسالہ یہ بھی بیان کرتا ہے کہ مختلف مذاہب کا آغاز کیسے ہوا۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏بہتیرے لوگ سوچتے ہیں کہ جوکچھ بھی واقع ہوتا ہے اُس سب کا ذمہ‌دار خدا ہے۔ جب مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ خدا کے پاس ایسا کرنے کی ضرور کوئی جائز وجہ ہوگی۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یعقوب ۱:‏۱۳ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق اِس دُکھ‌تکلیف کی وجہ کیا ہے۔ یہ واضح کرتا ہے کہ خدا اِسے ختم کرنے کے لئے کیا کر رہا ہے۔“‏

مینارِنگہبانی اپریل ۱

‏”‏اکثراوقات لوگ یسوع مسیح کی آمد یا آنے کی بابت بات‌چیت کرتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا ہمیں اُس وقت کے منتظر رہنا چاہئے یا اُس سے خوفزدہ ہونا چاہئے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں بائبل مصنف یوحنا نے اِس کی بابت کیسا محسوس کِیا تھا؟ [‏مکاشفہ ۲۲:‏۲۰ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ یسوع مسیح کی آمد کیا انجام دے گی۔“‏

جاگو!‏ جنوری-‏مارچ

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر خدا محبت، انصاف اور طاقت کا مالک ہے توپھر اتنا زیادہ دُکھ‌تکلیف کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ یہ آیت دُکھ‌تکلیف کی کیا وجہ بیان کرتی ہے۔ [‏۱-‏یوحنا ۵:‏۱۹ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق خدا دُکھ‌تکلیف کو ختم کرنے کے لئے کیا کر رہا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں