یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏03 ص.‏ 6
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
خدم 1/‏03 ص.‏ 6

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جنوری ۱۵

‏”‏اس تمام خونریزی کے پیشِ‌نظر جو واقع ہو رہی ہے، کیا آپ سوچتے ہیں کہ بدی نیکی پر غالب آ چکی ہے؟ [‏جواب دینے دیں]‏ غور کریں کہ بائبل خدا کے بارے میں کیا کہتی ہے۔ [‏زبور ۸۳‏:‏۱۸ب پڑھیں۔]‏ جب خدا تمام زمین پر بلندوبالا ہے تو کیا بدی کی فتح ہو سکتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ اس سوال کا تسلی‌بخش جواب دیتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جنوری ۲۲

‏”‏ہمارا تحفظ پہلے کبھی خطرے میں نہیں تھا۔ لوگوں کو اپنی شناخت کے چرائے جانے کا اندیشہ لاحق رہتا ہے۔ کیا آپ نے اسکے بارے میں کبھی سنا ہے؟ [‏جواب دینے دیں]‏ بائبل وعدہ کرتی ہے کہ ایک دن یہ زمین ہمارے تحفظ کو لاحق تمام خطروں سے آزاد ہو جائے گی۔ [‏یسعیاہ۱۱:‏۹ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ یہ کیسے تکمیل پائیگا۔“‏

مینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏آجکل بیشتر لوگ بیروزگاری کی بابت فکرمند ہیں اور بعض کام کے دوران دباؤ کا سامنا کرتے ہیں۔ آپکے خیال میں کیا کام پر خوشی اور تحفظ کا احساس ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔ پھر یسعیاہ ۶۵:‏۲۱-‏۲۳ پڑھیں۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ اس مضمون پر بات کرتا ہے کہ ایک وقت آئیگا جب سب کے پاس بااجر کام ہوگا۔“‏

جاگو!‏ فروری ۸

‏”‏اویک!‏ کا یہ شمارہ ہمارے وقت کی المناک حقیقت—‏بچوں سے جسم‌فروشی کرانے—‏پر رپورٹ دیتا ہے۔ بائبل وعدہ کرتی ہے کہ بچوں کیساتھ اس قسم کی افسوسناک بدسلوکی کا بہت جلد خاتمہ ہو جائیگا۔ [‏امثال ۲:‏۲۱، ۲۲ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ ظاہر کرتا ہے کہ بچوں کیساتھ اسطرح کا ناجائز سلوک کرنے کے پیچھے کون ہے اور یہ کیسے ختم ہو جائیگا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں