یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 1/‏02 ص.‏ 18
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 1/‏02 ص.‏ 18

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی جنوری ۱۵

‏”‏بہتیرے لوگ اپنی پرستش میں بُتوں کا استعمال کرتے ہیں۔ آپ کے خیال میں کیا بُت ہماری حفاظت کر سکتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور فرمائیں کہ خدا ہمارے لئے کیا کریگا۔ [‏مکاشفہ ۲۱:‏۳، ۴ پڑھیں۔]‏ صرف حقیقی خدا ہی ایسا کر سکتا ہے۔ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ وہ کون ہے اور اُس پر توکل کرنے سے ہم کیسے مستفید ہو سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جنوری ۲۲

‏”‏ہمارے نزدیک شاید ایک گھر کی کوئی اہمیت نہ ہو۔ لیکن پوری دُنیا میں لاکھوں پناہ‌گزین بے‌یارومددگار سر چھپانے کیلئے بھٹکتے پھرتے ہیں۔ اویک!‏ اس مسئلے کے اسباب واضح کرنے کے علاوہ بائبل کے وعدے کو بھی عیاں کرتا ہے کہ ایک وقت آئیگا جب ہر ایک کے پاس اپنا گھر ہوگا۔“‏

مِینارِنگہبانی فروری ۱

‏”‏آجکل ماحولیاتی آلودگی کی بابت بہت زیادہ تشویش پائی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی ذہنی آلودگی کی بابت سوچا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل جسمانی اور روحانی طور پر پاک ہونے کی اہمیت پر روشنی ڈالتی ہے۔ [‏۲-‏کرنتھیوں ۷:‏۱ پڑھیں۔]‏ مجھے یقین ہے کہ آپ کیلئے یہ معلومات نہایت عملی اور مفید ثابت ہونگی۔“‏

جاگو!‏ فروری ۸

‏”‏آپ نے یقیناً یہ دیکھا ہوگا کہ شادی کا آغاز تو عموماً بہت اچھا ہوتا ہے لیکن بعد میں بہتیری شادیاں ٹوٹ جاتی ہیں۔ مَیں آپکے پاس جاگو!‏ کا یہ شمارہ چھوڑنا چاہونگا جس میں شادی کو خوشحال اور دائمی بنانے کی بابت بائبل کا نقطۂ‌نظر پیش کِیا گیا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں