یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 4/‏02 ص.‏ 12
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۳
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
خدم 4/‏02 ص.‏ 12

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مِینارِنگہبانی اپریل ۱۵

‏”‏ہر جگہ کے لوگ تحفظ چاہتے ہیں۔ خاص طور پر، اچھی ملازمت تلاش کرنے اور قائم رکھنے کے معاملے میں تو وہ اَور بھی زیادہ تحفظ چاہتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ مستقل تحفظ کا کوئی تو ماخذ ہوگا جس سے آپ کو دائمی تحفظ مل سکے؟ [‏پڑھیں زبور ۱۶:‏۸، ۹‏۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ واضح کرتا ہے کہ حقیقی تحفظ کہاں حاصل کِیا جا سکتا ہے۔“‏

جاگو!‏ اپریل ۲۲

‏”‏آجکل بہتیرے لوگ اپنی مرضی سے خدا کی پرستش کرنے کیلئے باضابطہ مذہب کو ترک کر رہے ہیں۔ اس رُجحان کی بابت آپ کیسا محسوس کرتے ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ بائبل واضح کرتی ہے کہ یہوواہ کے نزدیک ہمارا طرزِپرستش نہایت اہم ہے۔ [‏پڑھیں یوحنا ۴:‏۲۴‏۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ اپنی روحانی ضروریات پوری کرنے کا بہترین طریقہ نمایاں کرتا ہے۔“‏

مِینارِنگہبانی مئی ۱

‏”‏کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو بیمار یا معذور ہے؟ بِلاشُبہ آپ اس بات سے متفق ہونگے کہ ایسے لوگوں کو حوصلہ‌افزائی کی ضرورت ہے۔ لیکن ہم اُن کی حوصلہ‌افزائی کے لئے کیا کہہ سکتے ہیں؟ بائبل میں اُمیدافزا الفاظ درج ہیں۔ [‏پڑھیں یسعیاہ ۳۵:‏۵، ۶‏۔]‏ مینارِنگہبانی کا یہ شمارہ واضح کرتا ہے کہ یہ پیشینگوئی ضرور پوری ہوگی۔“‏

جاگو!‏ مئی ۸

‏”‏اس گزشتہ سال کے دوران، پہلے کی نسبت امن کو بہت خطرہ لاحق رہا ہے۔ آپ کے خیال میں کیا انسانی حکومتیں عالمی امن قائم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں؟ [‏جواب ملنے کے بعد، یسعیاہ ۲:‏۴ پڑھیں۔]‏ اویک!‏ کا یہ شمارہ واضح کرتا ہے کہ ہم کیوں یہ یقین رکھ سکتے ہیں کہ جلد ہی عالمی امن ایک حقیقت بن جائیگا۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں