یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏98 ص.‏ 6
  • میموریل کی یاددہانیاں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میموریل کی یاددہانیاں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ملتا جلتا مواد
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۱
  • میموریل کیلئے یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۹
  • میموریل یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۷
  • میموریل کی یاددہانیاں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 3/‏98 ص.‏ 6

میموریل کی یاددہانیاں

میموریل کی تقریب اپریل ۱۱، بروز ہفتہ منعقد ہوگی۔ بزرگوں کو مندرجہ‌ذیل معاملات پر توجہ دینی چاہئے:‏

▪ اجلاس کے وقت کا تعیّن کرتے ہوئے، اس بات کا خیال رکھیں کہ علامتیں غروبِ‌آفتاب سے پہلے پیش نہ کی جائیں۔‏

▪ مقرر سمیت، ہر ایک کو تقریب کے صحیح وقت اور جگہ سے مطلع کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ موزوں قسم کی روٹی اور مے حاصل کی جانی چاہئے اور تیار رکھی جانی چاہئے۔—‏دیکھیں واچ‌ٹاور، فروری ۱۵، ۱۹۸۵، صفحہ ۱۹۔‏

▪ پلیٹیں، گلاس اور مناسب میز اور میزپوش پہلے ہی سے ہال میں لا کر رکھ دئے جانے چاہئیں۔‏

▪ کنگڈم ہال یا اجلاس کی کسی دوسری جگہ کو قبل‌ازوقت اچھی طرح صاف کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ حاضرباشوں اور خدمتگاروں کو پہلے ہی سے منتخب کر لینا چاہئے اور مناسب طریقۂ‌کار اور اُنکے فرائض کی بابت پیش‌ازوقت ہدایات فراہم کی جانی چاہئیں۔‏

▪ اُن تمام ممسوح اشخاص کو علامتیں پیش کرنے کا بندوبست کِیا جانا چاہئے جو معذور ہیں اور حاضر ہونے سے قاصر ہیں۔‏

▪ جب ایک سے زیادہ کلیسیاؤں کیلئے ایک ہی کنگڈم ہال استعمال کرنے کا اہتمام کِیا جاتا ہے تو لابی، دروازوں، عوامی گزرگاہوں اور پارکنگ کی جگہ پر غیرضروری بِھیڑ سے گریز کرنے کیلئے کلیسیاؤں کے درمیان اچھا رابطہ ہونا چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں