یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 3/‏98 ص.‏ 7
  • اعلانات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اعلانات
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 3/‏98 ص.‏ 7

اعلانات

▪ لٹریچر پیشکش برائے مارچ:‏ علم جو ہمیشہ کی زندگی کا باعث ہے۔ گھریلو بائبل مطالعے شروع کرنے پر توجہ دیں۔ اپریل اور مئی:‏ مینارِنگہبانی اور جاگو!‏ کی انفرادی کاپیاں۔ جون:‏ ۱۹۲ صفحات کی کوئی بھی کتاب بالخصوص سچائی کی کتاب۔‏

▪ جو پبلشر اپریل اور مئی کے دوران امدادی پائینروں کے طور پر خدمت انجام دینا چاہتے ہیں اُنہیں چاہئے کہ ابھی سے منصوبہ‌سازی کریں اور جلدازجلد اپنی درخواست داخل کر دیں۔ اس سے بزرگوں کی میدانی خدمت کے سلسلے میں ضروری انتظامات کرنے اور کافی رسالے اور دیگر لٹریچر دستیاب رکھنے میں مدد ہوگی۔ جنہیں امدادی پائینر خدمت کی اجازت مل جاتی ہے اُن کے ناموں کا اعلان کلیسیا کے سامنے کِیا جانا چاہئے۔‏

▪ صدارتی نگہبان یا اُسکی طرف سے نامزدکردہ کسی بھی شخص کو مارچ ۱ تک یا اسکے بعد جتنی بھی جلدی ممکن ہو سکے کلیسیا کے حسابات کی جانچ‌پڑتال کرنی چاہئے۔ جب یہ کر لیا جاتا ہے تو کلیسیا کے سامنے اعلان کریں۔‏

▪ کلیسیا سے رفاقت رکھنے والے افراد کو دی واچ‌ٹاور اور اویک!‏ کے لئے تمام نئے اور تجدیدشُدہ سالانہ چندے اور اپنے ذاتی چندے کلیسیا کے ذریعے بھیجنے چاہئیں۔‏

▪ سوسائٹی لٹریچر کے لئے پبلشروں کی انفرادی درخواستوں کو پورا نہیں کرتی۔ لٹریچر کے لئے کلیسیا کی ماہانہ درخواست سوسائٹی کو بھیجنے سے پہلے صدارتی نگہبان کو ہر ماہ اعلان کرنا چاہئے تاکہ ذاتی لٹریچر حاصل کرنے کے خواہشمند تمام حضرات لٹریچر کی ذمہ‌داری سنبھالنے والے بھائی سے رابطہ کر سکیں۔ براہِ‌مہربانی اُن مطبوعات کو یاد رکھیں جو خصوصی درخواست پر ملنے والے آئٹمز ہیں۔‏

▪ نئی مطبوعات دستیاب:‏

سب لوگوں کیلئے ایک کتاب—‏اُردو

بائبل موضوعات برائے گفتگو—‏اُردو

بائبل کی بنیادی تعلیمات—‏اُردو

روزبروز کتابِ‌مُقدس کی تحقیق کرنا ۱۹۹۸—‏اُردو

بائبل مباحثے شروع کرنے اور جاری رکھنے کا طریقہ—‏اُردو

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں