تھیوکریٹک خبریں
نیو زیلینڈ: اگست کی رپورٹ ۱۲،۸۶۷ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کو ظاہر کرتی ہے۔
تھائیلینڈ: ۱۹۹۴ کے خدمتی سال کا اختتام ۱،۴۸۷ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کیساتھ ہوا۔ یہ گزشتہ سال کی اوسط پر ۱۱ فیصد اضافہ تھا۔
ٹرینیڈاڈ: اگست میں ۶،۶۰۱ پبلشروں کی انتہائی تعداد حاصل ہوئی۔