یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 43
  • آخر تک قائم رہو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آخر تک قائم رہو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • آخر تک قائم رہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ‏”‏جاگتے رہو“‏!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • مبارک ہیں وہ جو جاگتے رہتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • خدا کی بادشاہت پر اُمید رکھو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 43

گیت نمبر ۴۳

آخر تک قائم رہو

‏(‏۱-‏کرنتھیوں ۱۶:‏۱۳‏)‏

۱.‏ تُم ہمیشہ جاگتے رہو

آخر تک تُم قائم رہو

یسوع جیتے گا بالآخر

ہے ہمارا بادشاہ وہ

ہم مسیح کے حکم مانتے ہیں

اُس کا ساتھ دینے کی ٹھانتے ہیں

آگے بڑھو، ہمت تُم کرو

آخر تک مضبوط رہو

۲.‏ تُم ہمیشہ چوکس رہو

پیروی یسوع کی کرو

راہ دکھاتا یسوع ہم کو

اُس کے نوکر کی سنو

تابع رہو تُم بزرگوں کے

فکر وہ تمہاری ہیں رکھتے

آگے بڑھو، ہمت تُم کرو

آخر تک مضبوط رہو

۳.‏ تُم ہمیشہ یک دل رہو

لوگوں کو خوش خبری دو

چاہے دُشمن روکنا چاہیں

کبھی پیچھے نہ ہٹو

یہ اعلان تُم کرو جابجا

کہ خدا کا دن جلد آئے گا

آگے بڑھو، ہمت تُم کرو

آخر تک مضبوط رہو

‏(‏متی ۲۴:‏۱۳؛‏ عبر ۱۳:‏۷،‏ ۱۷؛‏ ۱-‏پطر ۵:‏۸ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں