یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 17
  • یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے بندو، نہ ڈرو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • دل‌وجان سے بادشاہت کا اِعلان کریں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اُن کو ایمان پر قائم رہنا سکھائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 17

گیت نمبر ۱۷

یاہ کے سپاہیو، آگے بڑھو!‏

‏(‏لوقا ۱۶:‏۱۶‏)‏

۱.‏ دُشمن سچائی کو مٹانا چاہتے ہیں

خدا کے گواہوں کو وہ ستاتے ہیں

پر ہم قائم رہیں گے سچائی پہ

رب پہ آس رکھ کر آگے ہم بڑھیں گے

اَے بندو یہوواہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

۲.‏ یاہ کے سپاہی ہیں اُس کے وفادار

شیطان کی ہر چال سے ہم رہتے ہیں ہوشیار

بے‌داغ ہم اِس دُنیا سے رہتے

اور آسائشیں ہم اِس کی نہیں چاہتے

اَے بندو یہوواہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

۳.‏ لوگ آج خدا پر لگاتے ہیں الزام

یہوواہ خدا کو وہ کرتے ہیں بدنام

پر ہم وفا اُس سے کریں گے

اُس کے نام کا اعلان کرتے رہیں گے

اَے بندو یہوواہ کے، ہمت تُم کرو

خدا کے کلام کی خوش خبری سب کو دو

بتا دو کہ جلد ختم ہوگی ہر مشکل

رکھو یاد تُم سدا اپنی منزل

‏(‏فل ۱:‏۷؛‏ ۲-‏تیم ۲:‏۳، ۴؛‏ یعقو ۱:‏۲۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں