یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 15
  • یہوواہ خدا کی بے‌مثال قدرت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا کی بے‌مثال قدرت
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے ساتھ‌ساتھ چلو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • زمین اور آسمان کس نے بنائے؟‏
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • آسمان خدا کا جلال ظاہر کرتا ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • تخلیق خدا کا جلال ظاہر کرتی ہے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 15

گیت نمبر ۱۵

یہوواہ خدا کی بے‌مثال قدرت

‏(‏زبور ۱۹‏)‏

۱.‏ یہوواہ تیرے کام ہیں بے‌مثال

کائنات سے ظاہر ہے تیرا جلال

تیری مخلوق دکھاتی دن اور رات

تیری بزرگی اور تمام صفات

تیری مخلوق دکھاتی دن اور رات

تیری بزرگی اور تمام صفات

۲.‏ ہیں چاند ستارے تیرے ہاتھ کے کام

تُو دیتا ہے سمندر کو لگام

ہم تیری قدرت دیکھ کر ہیں حیراں

کہ تُو یاد رکھتا ہے ادنیٰ انساں

ہم تیری قدرت دیکھ کر ہیں حیراں

کہ تُو یاد رکھتا ہے ادنیٰ انساں

۳.‏ تُو ہمیں کرتا ہے ہر دن تاکید

یہوواہ، تیرے حکم ہیں مفید

یہ سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں

توفیق دے کہ ہم روز اِن پر چلیں

یہ سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہیں

توفیق دے کہ ہم روز اِن پر چلیں

‏(‏زبور ۱۲:‏۶؛‏ ۸۹:‏۷؛‏ ۱۴۴:‏۳؛‏ روم ۱:‏۲۰ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں