یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 اکتوبر ص.‏ 32
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ہماری کتابوں میں کی گئی نئی وضاحتوں یا وضاحتوں میں تبدیلیوں سے باخبر کیسے رہ سکتے ہیں؟‏
  • یہوواہ کے گواہوں نے اپنے کچھ عقیدوں کی نئی وضاحتیں کیوں کی ہیں؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 اکتوبر ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

ہم ہماری کتابوں میں کی گئی نئی وضاحتوں یا وضاحتوں میں تبدیلیوں سے باخبر کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

یہ ہمارے لیے کتنا بڑا اعزاز ہے کہ ہم ایک ایسے وقت میں رہ ہے ہیں جب یہوواہ آہستہ آہستہ بائبل کی باتوں کو اَور واضح کر رہا ہے۔ (‏دان 12:‏4‏)‏ لیکن پھر بھی شاید ہمیں بائبل کی تعلیمات کی نئی وضاحتوں یا اِن وضاحتوں میں تبدیلیوں سے باخبر رہنا مشکل لگے۔ ہم اِن نئی وضاحتوں کو کہاں سے ڈھونڈ سکتے ہیں؟‏

‏• ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے مطالعے کے حوالے“‏ میں ایک لسٹ دی گئی ہے جسے موضوعات کے حساب سے ترتیب دیا گیا ہے۔ اِنہیں دیکھنے کے لیے آپ موضوع ”‏یہوواہ کے گواہ‏“‏ کے تحت حصہ ”‏نظریے اور عقیدے“‏ اور پھر ”‏ہمارے عقیدوں کے بارے میں نئی وضاحتیں“‏ پر جا سکتے ہیں یا ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں تلاش کے خانے میں ”‏ہمارے عقیدوں کے بارے میں نئی وضاحتیں“‏ لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں۔‏

بائبل کا ذاتی مطالعہ کرتے وقت آپ کسی نئی وضاحت یا وضاحت میں تبدیلی پر تحقیق کر سکتے ہیں اور بائبل سے یہ دیکھ سکتے ہیں کہ اِن وضاحتوں میں کیوں تبدیلی کی گئی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں