یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 نومبر ص.‏ 1-‏32
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 نومبر ص.‏ 1-‏32
عزرا اور بنی اِسرائیل کے کچھ لوگ ہیکل میں رو رہے ہیں۔ سکنیاہ کھڑے ہونے میں عزرا کی مدد کر رہے ہیں۔‏

مطالعے کا ایڈیشن

نومبر 2023ء

مطالعے کے مضامین:‏ 8 جنوری–‏4 فروری 2024ء

Pennsylvania‏ of‏ Society‏ Tract‏ and‏ Bible‏ Tower‏ Watch‏ 2023‏ ©

اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

سرِورق کی تصویر:‏

عزرا ہیکل میں ہیں اور لوگوں کے گُناہوں کی وجہ سے رو رو کر یہوواہ سے دُعا کر رہے ہیں۔ لوگ بھی رو رہے ہیں۔ سکنیاہ عزرا کو یہ کہہ کر تسلی دے رہے ہیں:‏ ”‏اِسرائیل کے لئے اُمید باقی ہے۔ .‏ .‏ .‏ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔“‏—‏عز 10:‏2،‏ 4‏۔ (‏مطالعے کے مضمون نمبر 48، پیراگراف نمبر 17 کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں