یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 مئی ص.‏ 32
  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں کتابوں اور ویڈیوز کے حوالے
  • تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ہماری باضابطہ ویب‌سائٹ—‏ذاتی مطالعہ اور خاندانی عبادت کے لئے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 مئی ص.‏ 32

تحقیق کرنے کے لیے مشورہ

‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں کتابوں اور ویڈیوز کے حوالے

ہماری آن‌لائن لائبریری میں ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“‏ میں فرق فرق موضوعات کے ساتھ کتابوں اور ویڈیوز کے حوالے دیے گئے ہیں۔ اِن حوالوں کی مدد سے آپ فرق فرق موضوعات کے بارے میں بہت سی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔‏

‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں تلاش کے خانے کے ذریعے آپ اِن حوالوں کو ڈھونڈ سکتے ہیں۔ جب آپ اِس خانے میں کوئی لفظ لکھ رہے ہوں گے تو آپ کو اِس کے نیچے اُسی لفظ کی ایک لسٹ نظر آئے گی۔ جس لفظ کے ساتھ ”‏موضوع“‏ لکھا ہوا نظر آئے گا اُس کے ساتھ ویڈیوز اور کتابوں کے حوالے دیے گئے ہوں گے۔‏

یہ کر کے دیکھیں:‏ (‏1)‏ تلاش کے خانے میں لفظ ”‏یہوواہ“‏ لکھیں۔ (‏2)‏ نیچے نظر آنے والے لفظ ”‏یہوواہ“‏ کے اُس آپشن کو چُنیں جس کے ساتھ ”‏موضوع“‏ لکھا ہوا ہوگا۔ نتائج میں آپ کو اِس موضوع کے لیے فرق فرق کتابوں اور ویڈیوز کے حوالے نظر آئیں گے۔‏

‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں تلاش کرنے کا آپشن۔ تصویر میں 1 پر وہ لفظ دِکھایا گیا ہے جو تلاش کے خانے میں لکھا گیا ہے۔ تصویر میں 2 پر وہ لفظ دِکھایا گیا ہے جس کے سامنے ”‏موضوع“‏ لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں