یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 11/‏14 ص.‏ 3
  • تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • ملتا جلتا مواد
  • عبادت‌گاہ کی لائبریری ہمارے کام کیسے آ سکتی ہے؟‏
    کون لوگ یہوواہ خدا کی مرضی پر چلتے ہیں؟‏
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • تحقیق کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
خدم 11/‏14 ص.‏ 3

تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت

لاکھوں مبشروں نے تحقیق کے لیے واچ‌ٹاور  پبلیکیشنز  انڈیکس  کو  اِستعمال کرنے سے فائدہ حاصل کِیا ہے۔ لیکن چونکہ یہ کتاب بہت بڑی ہے اِس لیے یہ صرف چند زبانوں میں ہی دستیاب ہے۔ لہٰذا کتاب یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے 170 زبانوں میں تیار کی گئی ہے۔ اِس کتاب میں جن مطبوعات سے حوالے دیے گئے ہیں، وہ زیادہ‌تر 2000ء سے لے کر آگے کے سالوں سے لیے گئے ہیں۔ کتاب مطالعے کے حوالے اُن زبانوں میں شائع نہیں کی گئی جن میں انڈیکس موجود ہے۔ لیکن یہ کتاب واچ‌ٹاور لائبریری اور یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری میں پڑھی جا سکتی ہے۔ کتاب مطالعے کے حوالے سے آپ سوالوں کے جواب ڈھونڈ سکتے ہیں اور ذاتی معاملات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس کے علاوہ آپ اِجلاسوں اور خاندانی عبادت کی تیاری کرنے کے لیے بھی اِس کتاب کو اِستعمال کر سکتے ہیں۔

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں