یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 4
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کوئی بھی فیصلہ لیتے وقت یہوواہ پر بھروسا کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏’‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں

جب یہوسفط اور یہوداہ کے لوگوں کو طاقت‌ور دشمنوں کا سامنا کرنا پڑا تو اُنہوں نے یہوواہ سے مدد مانگی۔ (‏2-‏توا 20:‏12، 13‏؛ م14 15/‏12 ص.‏ 23 پ.‏ 8‏)‏

یہوواہ نے اُن کو تسلی دی اور اُن کو بتایا کہ اُنہیں کیا کرنے کی ضرورت ہے۔ (‏2-‏توا 20:‏17‏)‏

یہوواہ نے اپنے بندوں کو بچا لیا کیونکہ اُنہوں نے اُس پر بھروسا رکھا۔ (‏2-‏توا 20:‏21، 22،‏ 27‏؛ م21.‏11 ص.‏ 16 پ.‏ 7‏)‏

یہوواہ کے کچھ گواہ ایک گھر میں جمع ہیں اور اِس دوران ہتھیاروں سے لیس پولیس والے اُس گھر میں گھس گئے ہیں۔‏

بڑی مصیبت کے دوران ماجوج کا جوج خدا کے بندوں پر حملہ کرے گا۔ اُس وقت اُن لوگوں کو ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی جو خدا اور اُن آدمیوں پر بھروسا رکھیں گے جن کو اُس نے اُن کی پیشوائی کے لیے مقرر کِیا ہے۔—‏2-‏توا 20:‏20‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں