یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 2
  • دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بادشاہ یہوسفط جنگ کیسے جیت گئے؟‏
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • یہوواہ بادشاہ یہوسفط کی طرف سے لڑا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں

بادشاہ یہوسفط نے بادشاہ اخی‌اب کے ساتھ جو معاہدہ کِیا، وہ غلط تھا۔ (‏2-‏توا 18:‏1-‏3‏؛ م17.‏03 ص.‏ 23 پ.‏ 7‏)‏

یہوواہ نے یاہو نبی کو یہوسفط کی درستی کرنے کے لیے بھیجا۔ (‏2-‏توا 19:‏1، 2‏)‏

یہوواہ نے یہوسفط کے اچھے کاموں کو یاد رکھا۔ (‏2-‏توا 19:‏3‏؛ م15 15/‏8 ص.‏ 11-‏12 پ.‏ 8-‏9‏)‏

ایک بھائی غصے سے دوسرے بھائی کو دیکھ رہا ہے جو عبادت‌گاہ کی صفائی کرنے کی بجائے ایک بھائی اور اُس کے بیٹے سے بات کر رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں یہوواہ کی طرح بہن بھائیوں کی خامیوں کی بجائے اُن کی خوبیوں پر دھیان دیتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں