یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 8
  • تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اٹوٹ محبت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏”‏وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

تب بھی یہوواہ کی عبادت کریں جب آپ کے والدین ایسا نہیں کرتے

حِزقیاہ کے باپ آخز نے بہت بُرے کام کیے۔ (‏2-‏توا 28:‏1‏؛ م16.‏02 ص.‏ 14 پ.‏ 8‏)‏

حِزقیاہ نے اپنے باپ کی بُری مثال کے باوجود یہوواہ کی عبادت کرنے کا فیصلہ کِیا۔ (‏2-‏توا 29:‏1-‏3‏؛ م16.‏02 ص.‏ 15 پ.‏ 9-‏11‏)‏

حِزقیاہ نے دوسروں کی ہمت بڑھائی کہ وہ اپنے باپ‌دادا کی بُری مثال کی وجہ سے یہوواہ کی عبادت کرنا نہ چھوڑیں۔ (‏2-‏توا 29:‏4-‏6‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک نوجوان بھائی ہمارے ایک رسالے کا مطالعہ کر رہا ہے جبکہ اُس کے گھر کے وہ افراد جو گواہ نہیں ہیں، ایک تہوار کے لیے گھر سجا رہے ہیں۔ 2.‏ وہی بھائی ایک اِجلاس میں جواب دے رہا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اُن نوجوانوں کی ہمت کیسے بڑھا سکتا ہوں جن کے والدین یہوواہ کی عبادت نہیں کرتے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں