یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 4
  • 8-‏14 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8-‏14 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 4

8-‏14 مئی

2-‏تواریخ 20-‏21

  • گیت نمبر 118 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 21:‏14، 15‏—‏ایلیاہ نے یہورام کے بارے میں جو پیش‌گوئی کی، وہ کیسے پوری ہوئی؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1271 پ.‏ 1-‏2‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 20-‏21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 20:‏20-‏30 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واپسی ملاقات:‏ بائبل—‏مکا 21:‏3،‏ 4‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 09، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 119

  • ‏”‏کیا آپ پیسے کی تنگی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔ اِس حصے کو ایک بزرگ پیش کرے۔ اگر برانچ کمیٹی یا بزرگوں کی جماعت کی طرف سے کوئی ہدایتیں ہیں تو سامعین کو بتائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 45، نکتہ نمبر 1-‏3

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • علاقائی اِجتماع 2023ء کے لیے نیا گانا اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں