یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 14
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 14
بادشاہ داؤد، سلیمان کو کچھ کاریگر دِکھا رہے ہیں جو ہیکل بنانے کے لیے سازوسامان تیار کر رہے ہیں۔‏

داؤد نے ہیکل بنانے کے لیے سلیمان کو کچھ کاریگر اور ضروری سامان دیا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں

داؤد جانتے تھے کہ یہوواہ کی مدد سے سلیمان ہیکل کو بنانے کے کام کی اچھے سے نگرانی کر پائیں گے۔ (‏1-‏توا 22:‏5‏؛ م17.‏01 ص.‏ 28 پ.‏ 8‏)‏

داؤد نے سلیمان کا حوصلہ بڑھایا کہ وہ یہوواہ پر بھروسا کریں اور جو اُن سے ہو سکتا ہے، وہ کریں۔ (‏1-‏توا 22:‏11-‏13‏)‏

داؤد نے وہ سب کچھ کِیا جو وہ سلیمان کی مدد کرنے کے لیے کر سکتے تھے۔ (‏1-‏توا 22:‏14-‏16‏؛ م17.‏01 ص.‏ 27 پ.‏ 7؛‏ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ کلیسیا کا ایک بزرگ ایک جوان بھائی کو کلیسیا کے مُنادی کے علاقے کے حوالے سے ٹریننگ دے رہا ہے۔ وہ اُس جوان بھائی کو کلیسیا کے علاقے کا نقشہ اور اِس کے کارڈ دِکھا رہا ہے۔ 2.‏ وہ جوان بھائی کسی اَور بھائی کو یہ بتا رہا ہے کہ وہ علاقے کے نقشے کو کیسے اِستعمال کر سکتا ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اپنی کلیسیا کے بچوں اور نوجوانوں کی مدد کیسے کر سکتا ہوں تاکہ وہ یہوواہ کی خدمت کرنے سے خوشی حاصل کریں اور اِس میں آگے بڑھتے جائیں؟“‏‏—‏م18.‏03 ص.‏ 13 پ.‏ 14-‏15‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں