یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 14
  • ‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ میں پناہ لیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 14
شونیم میں رہنے والی عورت کا بیٹا زندہ ہو گیا ہے۔ وہ خوشی سے اُسے گلے لگا رہی ہے اور اِلیشع اُنہیں دیکھ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏

شونیم میں رہنے والی عورت نے اِلیشع کی بہت زیادہ مہمان‌نوازی کی۔ (‏2-‏سلا 4:‏8-‏10‏)‏

یہوواہ نے اُس عورت کو ایک بیٹا دیا۔ (‏2-‏سلا 4:‏16، 17‏؛ م17.‏12 ص.‏ 4 پ.‏ 7‏)‏

یہوواہ نے اِلیشع کے ذریعے اُس عورت کے بیٹے کو زندہ کر دیا۔ (‏2-‏سلا 4:‏32-‏37‏؛ م17.‏12 ص.‏ 5 پ.‏ 8‏)‏

کیا آپ اپنے بچے کی موت کے غم میں ہیں؟ یہوواہ آپ کا درد سمجھتا ہے۔ بہت جلد وہ آپ کے پیارے بچے کو زندہ کر دے گا۔ (‏ایو 14:‏14، 15‏)‏ وہ کتنی خوشی کا دن ہوگا!‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں