یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 14
  • 27 فروری–‏5 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 فروری–‏5 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 14

27 فروری–‏5 مارچ

1-‏تواریخ 20-‏22

  • گیت نمبر 133 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏توا 21:‏15‏—‏اِس آیت سے ہم یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م05 1/‏10 ص.‏ 11 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے 1-‏تواریخ 20-‏22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏توا 20:‏1-‏8 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م16.‏03 ص.‏ 10-‏11 پ.‏ 10-‏15‏—‏موضوع:‏ بچو اور نوجوانو!‏ آپ بپتسمہ لینے کے لائق کیسے بن سکتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 134

  • ‏”‏پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 38، نکتہ نمبر 5، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 5 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں