یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 4
  • سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • سلیمان نے دل سے اور خاکساری سے دُعا کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ازدواجی زندگی کی پائیدار بنیاد ڈالیں
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
  • یہوواہ ہماری صورتحال کو دھیان میں رکھتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

سوچ سمجھ کر جیون ساتھی چُنیں

سلیمان نے ناسمجھی دِکھاتے ہوئے ایسی عورتوں سے شادی کی جو جھوٹے دیوتاؤں کی عبادت کرتی تھیں۔ (‏1-‏سلا 11:‏1، 2‏؛ م18.‏07 ص.‏ 16 پ.‏ 7‏)‏

سلیمان کی بیویوں نے آہستہ آہستہ اُن کا دل یہوواہ سے پھیر دیا۔ (‏1-‏سلا 11:‏3-‏6‏؛ م19.‏01 ص.‏ 15 پ.‏ 6‏)‏

یہوواہ کو سلیمان پر بہت غصہ آیا۔ (‏1-‏سلا 11:‏9، 10‏؛ م18.‏07 ص.‏ 17 پ.‏ 9‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک بہن بائبل کا مطالعہ کر رہی ہے اور ایک غیرشادی‌شُدہ بھائی کے بارے میں سوچ رہی ہے:‏ 1.‏ بھائی اِجلاس میں جواب دے رہا ہے۔ 2.‏ وہ عوامی جگہوں پر گواہی دے رہا ہے۔ 3.‏ وہ ہماری عبادت‌گاہ میں مرمت کا کام کر رہا ہے۔‏

خدا نے اپنے کلام میں غیرشادی‌شُدہ مسیحیوں سے کہا ہے کہ وہ ”‏صرف مالک کے پیروکاروں میں“‏ شادی کریں۔ (‏1-‏کُر 7:‏39‏)‏ اگر ایک مسیحی نے بپتسمہ لیا ہوا ہے تو اِس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ آپ کے لیے اچھا جیون ساتھی بھی ثابت ہوگا۔ ذرا سوچیں کہ کیا وہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ دل‌وجان سے یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں؟ کیا وہ کچھ عرصے سے یہ ثابت کر رہا ہے کہ وہ یہوواہ سے گہری محبت کرتا ہے؟ کسی سے شادی کے لیے ہاں کرنے سے پہلے اُسے اچھی طرح جاننے کے لیے وقت لیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں