یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 15
  • پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 15
تصویروں کا مجموعہ:‏ ماں باپ اپنی بیٹی کو بچپن سے یہوواہ کے بارے میں سکھا رہے ہیں۔ 1.‏ ماں کتاب ”‏عظیم اُستاد سے سیکھیں“‏ کے ذریعے اُسے سکھا رہی ہے۔ 2.‏ اب جب اُن کی بیٹی تھوڑی بڑی ہو گئی ہے تو باپ اُس کے ساتھ مل کر رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ کا مطالعہ کر رہا ہے۔ 3.‏ اب وہ نوجوان ہو گئی ہے اور وہ گھر گھر مُنادی کے دوران ایک عورت سے بات کر رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں

مسیحی والدین چاہتے ہیں کہ اُن کے بچے یہوواہ کی خدمت کرنے سے خوشی حاصل کریں اور اُنہیں بہت سی برکتیں ملیں۔ اِس سلسلے میں اپنے بچوں کی مدد کرنے کے لیے وہ بائبل کے اصولوں سے اُن کی پرورش کر سکتے ہیں۔—‏امثا 22:‏6‏۔‏

  • ایسے بنیں کہ بچے کُھل کر آپ سے ہر بات کر سکیں۔—‏یعقو 1:‏19‏۔‏

  • اُن کے لیے اچھی مثال قائم کریں۔—‏اِست 6:‏6۔‏

  • باقاعدگی سے یہوواہ کی عبادت میں حصہ لیں۔—‏اِفس 6:‏4‏۔‏

ویڈیو ‏”‏ایسا گھر تعمیر کریں جو قائم رہے—‏اپنے بچوں کو صحیح راہ پر چلنے کی تربیت دیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ماں باپ سمجھ‌داری سے کام کیسے لے سکتے ہیں؟‏

  • ماں باپ یعقوب 1:‏19 میں لکھے اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

  • جب مسئلے کھڑے ہو جاتے ہیں تو ماں باپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں