یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 14
  • ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏وہ یہوواہ سے لپٹے رہے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • خدا نے بادشاہ حزقیاہ کو کیسے بچایا؟‏
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 14
بادشاہ حِزقیاہ بہت بیمار ہیں اور یہوواہ سے دُعا کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں

یہوواہ نے حِزقیاہ کو بتایا کہ اُن کی بیماری ٹھیک نہیں ہوگی۔ (‏2-‏سلا 20:‏1‏؛ آئی‌پی-‏1 ص.‏ 394 پ.‏ 23‏)‏

حِزقیاہ نے یہوواہ سے مِنت کی کہ وہ اُن کی وفاداری کو یاد رکھے۔ (‏2-‏سلا 20:‏2، 3‏؛ م17.‏03 ص.‏ 19 پ.‏ 16‏)‏

حِزقیاہ کی دُعاؤں کی وجہ سے یہوواہ نے اُن کی مدد کی۔ (‏2-‏سلا 20:‏4-‏6‏؛ جی01 22/‏7 ص.‏ 13 پ.‏ 4‏)‏

ہماری دُعاؤں کی وجہ سے یہوواہ ہمارے لیے وہ کر سکتا ہے جو شاید اُس نے کرنے کا نہیں سوچا تھا۔ اِس واقعے سے آپ میں یہ خواہش کیسے بڑھتی ہے کہ آپ دُعا کرنے میں لگے رہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں