یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 4
  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بُری عورت کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی

سخت قحط کے دوران یہوواہ نے بتایا کہ اگلے دن کھانے کو بہت سی چیزیں ہوں گی۔ (‏2-‏سلا 7:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 716-‏717‏)‏

ایک اِسرائیلی سردار نے یہوواہ کے وعدے پر شک کِیا۔ (‏2-‏سلا 7:‏2‏)‏

یہوواہ نے وہ کام کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی۔ (‏2-‏سلا 7:‏6، 7،‏ 16-‏18‏)‏

ایک میاں بیوی جو یہوواہ کے گواہ ہیں، ایک ریسٹورنٹ میں کافی پیتے ہوئے ٹی‌وی پر دُنیا کے سیاسی رہنماؤں کے بارے میں یہ خبر سُن رہے ہیں کہ وہ متحد ہو گئے ہیں۔ وہاں بیٹھے سبھی لوگ بڑے دھیان سے یہ خبر سُن رہے ہیں۔‏

یہوواہ نے کہا ہے کہ اِس دُنیا کا خاتمہ اُس وقت ہوگا جب کسی کو اِس کی توقع بھی نہیں ہوگی۔ (‏1-‏تھس 5:‏2، 3‏)‏ یہ کیوں ضروری ہے کہ ہم یہوواہ کی باتوں پر بھروسا رکھیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں