یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 14
  • 26 دسمبر–‏1 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 دسمبر–‏1 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 14

26 دسمبر–‏1 جنوری

2-‏سلاطین 20-‏21

  • گیت نمبر 41 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہماری دُعائیں یہوواہ کو ہماری مدد کرنے پر مائل کر سکتی ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سلا 21:‏13‏—‏یہوواہ نے کن معنوں میں یروشلیم کو ناپنے کے لیے ساہول کا اِستعمال کرنا تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 240 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے 2-‏سلاطین 20-‏21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سلا 21:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔پھر jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 08، نکتہ نمبر 6 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 47

  • ‏”‏یہوواہ ہماری دُعاؤں کو قیمتی خیال کرتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ‏”‏دُعا کرنا میری زندگی کا ایک خاص حصہ ہے‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 32، نکتہ نمبر 5-‏6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 142 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں