یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 15
  • یہوواہ ہماری دُعاؤں کو قیمتی خیال کرتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہماری دُعاؤں کو قیمتی خیال کرتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دُعا کے ذریعے خدا کے نزدیک جائیں
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • کیا آپ کی دعائیں ”‏بخور کی مانند“‏ ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • کن کی دعاؤں کے جواب ملتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • ‏”‏دُعا کے سننے والے“‏ تک رسائی حاصل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 15
تصویروں کا مجموعہ:‏ دُنیا بھر میں ہمارے بہن بھائی یہوواہ خدا سے دُعا کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک ماں اپنی بچی کے ساتھ بیٹھی ہے اور وہ بچی سونے سے پہلے دُعا کر رہی ہے۔ 2.‏ ایک شوہر جس کی بیوی ہسپتال میں ہے، وہ اُس کا ہاتھ پکڑ کر دُعا کر رہا ہے۔ 3.‏ ایک بھائی خوب‌صورت منظروں کو دیکھتے ہوئے دُعا کر رہا ہے۔ 4.‏ ایک بہن پریشانی کے وقت دُعا کر رہی ہے۔ 5.‏ ایک بہن بائبل کا مطالعہ کرنے سے پہلے دُعا کر رہی ہے۔ 6.‏ ایک غریب بھائی دُعا کر رہا ہے۔ 7.‏ ماں باپ کھانا کھانے سے پہلے اپنی بیٹی کے ساتھ دُعا کر رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ ہماری دُعاؤں کو قیمتی خیال کرتا ہے

ہم یہوواہ کی مرضی کے مطابق جو دُعائیں مانگتے ہیں، وہ اُس خوشبودار بخور کی طرح ہوتی ہیں جو ہیکل میں یہوواہ کے حضور پیش کِیا جاتا تھا۔ (‏زبور 141:‏2‏)‏ جب ہم دُعا میں اپنے آسمانی باپ کا شکرادا کرتے ہیں؛ اُسے بتاتے ہیں کہ ہم اُس سے پیار کرتے ہیں؛ اُسے اپنی پریشانیوں اور خواہشوں کے بارے میں بتاتے ہیں اور اُس سے رہنمائی مانگتے ہیں تو ہم ثابت کرتے ہیں کہ ہم اُس کے ساتھ اپنی دوستی کی بہت قدر کرتے ہیں۔ بے‌شک یہوواہ عبادت میں کی جانے والی مختصر دُعاؤں کو بہت اہم خیال کرتا ہے۔ لیکن جب ہم اپنی ذاتی دُعاؤں میں اپنا دل اُس کے سامنے کھول دیتے ہیں اور اُس سے کافی دیر تک بات کرتے ہیں تو اُسے اَور بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے۔—‏امثا 15:‏8‏۔‏

ویڈیو ‏”‏دُعا کرنا میری زندگی کا ایک خاص حصہ ہے‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بھائی جانسن نے یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے کون کون سی ذمے‌داریاں نبھائیں؟‏

  • بھائی جانسن نے دُعا کے ذریعے یہوواہ پر بھروسا کیسے کِیا؟‏

  • آپ نے بھائی جانسن سے کیا سیکھا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں