یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 14
  • ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تُو اپنے اِسی زور میں جا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کے حکم نہ ماننے کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 14
ماں باپ کتاب ”‏عظیم اُستاد سے سیکھیں“‏ سے اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ماں باپ منوحہ اور اُن کی بیوی سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏

سچے خدا یہوواہ کے وفادار رہنے کے حوالے سے اچھی مثال قائم کریں۔ (‏قضا 13:‏1، 2، 6)‏

یہوواہ سے رہنمائی حاصل کریں۔ (‏قضا 13:‏8؛ م13 15/‏8 ص.‏ 16 پ.‏ 1‏)‏

اپنے بچوں کی اِصلاح کرنے سے نہ ہچکچائیں۔ (‏قضا 14:‏1-‏4؛ م05 15/‏3 ص.‏ 25-‏26‏)‏

تنظیم کی طرف سے دی گئی مختلف کتابیں، رسالے اور ویڈیوز جن کی مدد سے ماں باپ اپنے بچوں کو تعلیم دے سکتے ہیں۔‏

آپ کی زبان میں تنظیم کی طرف سے کون سی ایسی سہولتیں موجود ہیں جو بچوں کی پرورش کرنے میں آپ کے کام آ سکتی ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں